Posts

100003

Image
 سردرد کے لئے ڈسپرین کا🍛 استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت🌼 ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل☘️ اسے اگر سفید کپڑوں کو اُجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں 🍃۔ اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہو جائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والا آپ کا🌹 خرچہ بھی کم ہو جائے گا۔ مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین کی🏎️ چار سے پانچ گولیاں ڈالیں ، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈال جائیں تاکہ کپڑوں کو یکسان دھلائی🌶️ مل سکے ۔ کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں ڈوبارہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اور اس میں تین سے چار🌹 ڈسپرین کی گولیاں مزید ڈالیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑے🌴 دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے اور سفید کپڑے مزید اُجلے ہوگئے🌹🌹

100002

 ساگو دانہ کھائیں صحت مند رہیں جسمانی تھکاوٹ کا علاج🌴 اگر آپ بھی تھکاوٹ، جسم درد کمر درد جوڑوں کے درد کمزوری اور خون کی کمی سےپریشان ہیں،۔ ہر وقت لیٹے رہنے کو دل کرتا ہے، اور ادویات کھا کھا کر پریشان ہوچکے ہیں تو ایسے افراد صبح ناشتے میں ساگو دانہ کی کھیر ضرور کھائیں اور ساری پریشانیوں کو بھول جائیں ساگودانہ کھانے سے نہ صرف جسم کے درد اور نہ🌴 صرف کمزوری میں افاقہ ہو گا۔ بلکہ خون کی کمی بھی دور ہو گی۔ 🌱 ساگودانہ کی کھیر بنانے کا طریقہ:-🌿 ایک پین میں تین کپ دودھ ڈال کر پکائیں جب دودھ ابل جائے تو اس میں تین چمچ ساگو دانہ ایک سے دو گھنٹے بھیگا ہوا دودھ میں شامل☘️ کرلیں اور اس آمیزے کو پندرہ سے بیس منٹ تک پکنے دیں اور چمچ ہلاتے رہیں تا کہ اس کی🪾 کھیر گاڑھی ہوجائے اور برتن کے پیندے میں بھی نہ لگے پھر اس میں آدھا کپ چینی🍃 شامل کر کے اس میں تین سے چار سبز الائچیوں کا پاؤڈر بھی شامل کرلیں۔🎍 اور اچھی طرح سے مکس کرلیں آخر میں بادام کشمش اور خشک میوہ جات بھی🌹 شامل کرلیں ، اچھی طرح مکس ہونے پر اور گاڑھا ہونے پر اسے اتار لیں ۔ ساگودانہ کی مزیدار کھیر تیار ہے خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھ...

100001

  السلام علیکم  یقیناً! یہ رہی ایک مختصر رومانوی لَو اسٹوری اردو ٹیکسٹ میں: *عنوان: "پہلا پیار"* علی ایک خاموش طبیعت کا لڑکا تھا، کتابوں کا شوقین، خوابوں میں رہنے والا۔ یونیورسٹی میں اُس کی ملاقات زارا سے ہوئی۔ زارا شوخ، خوش مزاج اور زندگی سے بھرپور لڑکی تھی۔ دونوں کی دوستی کب محبت میں بدل گئی، پتا ہی نہ چلا۔ علی اکثر زارا کو خاموشی سے دیکھتا رہتا، اور زارا اُس کی خاموشی کو محسوس کر لیتی۔ ایک دن یونیورسٹی کے باغ میں، علی نے ہمت کر کے زارا سے کہا: "زارا، تمہارے بغیر سب کچھ ادھورا لگتا ہے۔ کیا تم میری زندگی کا مکمل حصہ بنو گی؟" زارا مسکرائی، اُس کی آنکھوں میں خوشی جھلکنے لگی۔ اُس نے صرف اتنا کہا: "علی، تمہاری خاموشی نے ہی سب کچھ کہہ دیا تھا۔" اس کے بعد دونوں ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کے ہو گئے، ایک خوبصورت سفر کی شروعات ہوئی، جہاں محبت تھی، اعتماد تھا اور بے شمار حسین لمحے۔